ہفتہ، 25 ستمبر، 2010

آسانی پیدا کرنا

آسانی پیدا کرنا


رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آسانی پیدا کرو اور سختی میں مبتلا نہ کرو
لوگوں کو خوشخبری دو اور ایسی باتیں نہ کرو جن سے نفرت پیدا ھو


--------------------
تجھ سے ملنا ھو یا خود سے دونوں ھی آساں نھیں ھیں
راہیں لمبی ھو جاتی ھیں جیون چھوٹا پڑ جاتا ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں