سوال: دجّال کی آمدکب ہوگی؟
جواب : دجّال مسیح کی آمد قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔ لیکن اس کا وقت متعیّن نہیں ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ قیامت کی آمد کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی نہیں جانتا۔ اسی طرح اس کی واضح نشانیوں کے علاوہ ہمیں کسی کے وقت کا علم نہیں ہے۔ اگر چہ ہمیں اس کے وقت کا علم نہیں تاہم ہمیں یہ ضرور علم ہے کہ وہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔ -
-فتاویٰ ابن عثیمین- 14/2
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں